( یہ نیشنل فٹ بال لیگ کے بارے میں معلومات ہے کے یہ کون سا کھیل ہے )
نیشنل فٹ بال لیگ ایک ایسا پیشہ وارانہ امریکہ کا فٹ بال کھل ہے . امریکی فٹ بال لیگ جو ٣٢ ٹیموں مشتمل ہے جو نیشنل اور امریکی فٹ بال کانفرنس کے مابین تقسیم ہے . نیشنل فٹ بال شمالی امریکا میں چار بڑے کھیلوں میں سے ایک ہے ، جو دنیا میں امریکی فٹ بال کی علیٰ پیشہ وارانہ کھیلوں کی سطح ہے.