اسپورٹس کے بارے میں جو لوگ نہیں جانتے ہیں یہ بلاگ ان کے لئے ہے
کھیل ایک جسمانی یا پھر کھیل کی کسی بھی شکل کو جس کا مقصد کھیل کے شرکا سے لطف اندوز ہونا اور جسمانی صلاحیتوں اور کابلیتوں کا استعمال کرنا ، اور ان کو اور زیادہ بہتر بنانا ہے. کھیل جسمانی صحت کو بہتر بناتا ہے . بہت سے کھیل ایسے ہیں جن میں سے ایک کھیل ایسا ہے کے ایک ہی وقت میں بہت سے شرکا یا ٹیموں میں یا افراد کے طور پر مقابلہ کرتیں ہیں جسے کے ریسنگ جسے مخصوص کھیلوں میں بہت سے حریف ایک ساتھ جیت سکتے ہیں ہر ایک دوسرے کو پیچھے چھوڑنے کی کرتے ہیں کبھی کھیل جیتے ہیں اور کبھی ٹائی کرتے ہیں اور کبھی ڈرا کرتے ہیں .



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں