ہفتہ، 17 جولائی، 2021

NFL THE NATIONAL FOOTBALL LEAGUE

 ( یہ نیشنل فٹ بال لیگ کے بارے میں معلومات ہے کے یہ کون سا کھیل ہے ) 

نیشنل فٹ بال لیگ ایک ایسا پیشہ وارانہ امریکہ کا فٹ بال کھل ہے . امریکی فٹ بال لیگ جو ٣٢ ٹیموں مشتمل ہے جو نیشنل اور امریکی فٹ بال کانفرنس کے مابین تقسیم ہے . نیشنل فٹ بال  شمالی امریکا میں چار بڑے کھیلوں میں سے ایک ہے ، جو دنیا میں امریکی فٹ بال کی علیٰ پیشہ وارانہ کھیلوں کی سطح ہے.

یہ نیشنل فٹ بال لیگ کے بارے میں معلومات ہے



NFL THE NATIONAL FOOTBALL LEAGUE

NFL THE NATIONAL FOOTBALL LEAGUE

NFL THE NATIONAL FOOTBALL LEAGUE

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں