منگل، 21 جون، 2022

INFORMATION ABOUT CRICKET GAME

کرکٹ کے بارے میں چند ایہم معلومات

 کرکٹ دنیا کے بہترین اور مقبول ترین کھیلوں میں سے ایک ہے۔ کرکٹ میں دو ٹیمیں ہوتی ہیں. ایک ٹیم مین 11 کھلاری ہوتے ہیں یہ کھیل در اصل بلے اور گیند سے کھیلتے ہیں۔

کپتان ٹاس جیت کر فیصلہ کرتا ہے. کے بیٹنگ کرنی ہے یا با لنگ. جو ٹیم بیٹنگ کرے گی اس کا مقصد سکور بنانا ہے. اور دوسری ٹیم فیلڈنگ کر کے اور با لنگ کے زر یہ اس سکور کو روکنا ہے.

Cricket


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں