منگل، 21 جون، 2022

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میںp s l کرکٹ کی شروعات کس نے کی؟

 
Cricket


یہ بلاگ پاکستان میں پی ایس ایل کرکٹ کے بارے میں ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کرکٹ شروع کر دی۔ یہ لیگ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ملکیت ہے اور اس کا پہلا سیزن 2016 میں کھیلا گیا تھا۔ لیگ جب شروع ہوئی تو اس میں پانچ ٹیمیں شامل تھیں: کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، اور لاہور قلندرز۔ اور ان ٹیموں نے پی ایس ایل کرکٹ بہت اچھی کھیلی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں